نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبد الفتاح السیسی نے منگل کو پرتگال کے ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے دہشت گردی سے جدوجہد میں شام اور عراق کی فوجوں کی حمایت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف وسیع اور سنجیدہ کارروائی کرنے اور ان کی اسلحہ جاتی امداد بند کرنے پر تاکید کی۔
عبد الفتاح السیسی نے شام کے بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بح ...
عبد الفتاح السیسی نے کہا ہے کہ قاہرہ، بین الاقوامی سطح پر ریاض کی مرضی کے مطابق عمل نہيں کرے گا۔ الوقت - مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے کہا ہے کہ قاہرہ، بین الاقوامی سطح پر ریاض کی مرضی کے مطابق عمل نہيں کرے گا۔
لبنانی اخبار السفير نے اتوار کو مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے حوالے سے لکھا ہے کہ ب ...
عبد الفتاح السیسی کا شام کی فوج اور شام میں جاری جنگ کے بارے میں دیئے گئے بیان، امریکا اور مصر کے تعلقات کے مستقبل، مصر کی جانب سے سعودی عرب کو دیئے گئے پیغامات، سعودی عرب اور مصر کے تعلقات میں کشیدگی جیسے متعدد مسائل پر الوقت نے مصر کے مشہور صحافی اور تجزیہ نگار الہامی الملیجی سے گفتگو کی، پیش خدمت ...
عبد العزیز سے ملاقات نہیں کی۔
مصر کے صدر کا امارات کا دورہ، دونوں ممالک کے تعاون میں اضافے اور کچھ مشترکہ امور میں ضروری ہماہنگی کے لئے انجام پایا تھا۔
مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے حال ہی میں شام، عراق اور لیبیا کی فوج کی حمایت اور شامی عوام کے عزائم کا احترام کئے جانے پر زور دیا تھا جس سے ثابت ...
عبد العزیز آل سعود کی نئی ہدایت کی بنیاد پر مصر اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدوں کو اگلی اطلاعات تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔
بوابۃ الفجر ویب سائٹ نے منگل کو مصر کے ایک سفارتی ذریعے کے حوالے سے لکھا ہے کہ محمد بن سلمان کی جانب سے مصر میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو مکمل طور پر روک دیا جائے ...
عبد الفتاح السیسی کی حکومت کی اپیل کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے حکم میں کہا ہے کہ تيران اور صنافير مصر کی ملکیت ہے جسے ریاض کے قبضے میں نہیں دیا جا سکتا۔
جج نے ان دونوں جزائر پر مصر کی خود مختاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان دونوں جزائر کے سعودی عرب کی ملکیت ثابت کرنے والے ثبوت مہیا کرانے میں ناک ...
عبد الفتاح السیسی نے سعودی عرب سے بھاری مالی اور تیل کی مدد حاصل کر لی خاص طور پر یہ کہ ریاض نے ملک کے پہلے منتخب صدر کی مخالفت کے سبب جو اخوان المسلمین کے نظریات رکھتے تھے، السیسی کی فوجی بغاوت کی حمایت کی تھی۔
یہ ایسی حالت میں ہے کہ کچھ مبصرین تيران اور صنافر جزائر کو سعودی عرب کے حوالے کئے جانے ...
عبد الفتاح السیسی کی سربراہی میں مصر کی حکمراں انتظامیہ کی جانب سے بشار اسد کی حکومت کی حمایت کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ مصر کی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں آستانہ اجلاس کے نتیجے شام کے بحران میں رونما ہونے والی اہم تبدیلیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے شام کے سرکاری اداروں اور تنصیبات کی ...
عبد الفتاح السیسی نے جمعرات کو جرمن چانسلر انگلا مرکل کے ساتھ قاہرہ میں مشترکہ پریس كانفرنس میں کہا کہ علاقے میں جو ملک دہشت گردی کی حمایت کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ دہشت گردوں کی حمایت بند کریں۔
عبد الفتاح السیسی نے شام کی ارضی سالمیت کے احترام اور اس ملک کی تعمیر نو پر تاکید کرتے ہوئے دہشت گردی ...
عبد الفتاح السیسی اس وقت فوج کے خفیہ محکمہ کے سربراہ تھے۔
2014 میں ان پر چلایا جانے والا دوسرا مقدمہ بھی ختم ہو گیا جس کے بعد مصر کے اٹارنی جنرل نے پھر ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جس کے بعد چلنے والے مقدمے میں اب عدالت نے انہیں بے قصور قرار دے دیا ہے۔
2011 میں مارے جانے والوں کے لواحقی ...